عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Muhammad bin Jubair bin Mut'im (may Allah be well pleased with him) that:His father said: "I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recite At-Tur in Maghrib
اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب میں سورۃ الطور پڑھتے سنا۔
