عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ أَنْبَأَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي الْمُطَّلِبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، تَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا يُسْنِدُ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Al-Muttalib bin 'Abdullah bin Hantab (narrated) that 'Abdullah bin 'Umar performed Wudu', washing each part of the body three times, and he attributed that to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
مطلب بن عبداللہ بن حنطب کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے وضو کیا، اور اعضاء وضو کو تین تین بار دھویا، وہ اسے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تک مرفوع کر رہے تھے۔
