عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَنْبِجِيُّ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَا وَابْنُ عَمٍّ لِي - وَقَالَ مَرَّةً أَنَا وَصَاحِبٌ لِي - فَقَالَ " إِذَا سَافَرْتُمَا فَأَذِّنَا وَأَقِيمَا وَلْيَؤُمَّكُمَا أَكْبَرُكُمَا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Malik bin Al-Huwairith (may Allah be well pleased with him) said: "I came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) with a cousin of mine" - once he said, "with a friend of mine" - and he said: 'When you travel, call the Adhan and Iqamah, and let the older of you lead the prayer
اردو ترجمہ
حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے ایک چچازاد بھائی ( اور کبھی انہوں ) نے کہا: میں اور میرے ایک ساتھی، دونوں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم دونوں سفر کرو تو تم دونوں اذان اور اقامت کہو، اور تم میں سے جو بڑا ہو وہ امامت کرے ۱؎۔
