راویSulaiman (upon him be peace
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ، قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Sulaiman (upon him be peace) said: "I heard Ibrahim (upon him be peace) (narrate) from 'Alqamah and Al-Aswad from Hadrat 'Abdullah," and he narrated something similar
اردو ترجمہ
اس سند سے علقمہ اور اسود نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی جیسی حدیث ذکر کی ہے۔
