راویJarir
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، قَالَ كَانَ ابْنُ شُبْرُمَةَ لاَ يَشْرَبُ إِلاَّ الْمَاءَ وَاللَّبَنَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him) said: "Ibn Shubrumah would not drink anything except water and milk
اردو ترجمہ
جریر فرماتے ہیں: ابن شُبرُمہ صرف پانی اور دودھ پیتے تھے۔
