عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ ذَرِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَأَلْتُ أُبَىَّ بْنَ كَعْبٍ عَنِ النَّبِيذِ، فَقَالَ اشْرَبِ الْمَاءَ وَاشْرَبِ الْعَسَلَ وَاشْرَبِ السَّوِيقَ وَاشْرَبِ اللَّبَنَ الَّذِي نُجِعَتْ بِهِ . فَعَاوَدْتُهُ فَقَالَ الْخَمْرَ تُرِيدُ الْخَمْرَ تُرِيدُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Sa'eed bin 'Abdur-Rahman bin Abza that his father (may Allah be well pleased with him) said: "I asked Hadrat Ubayy bin Ka'b about Nabidh, and he said: 'Drink water, drink honey, drink Sawiq (barley gruel) and drink milk that you have been nourished with since childhood.' I repeated the question and he said: 'Is it wine you want? Is it wine you want?
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عبدالرحمٰن بن ابزیٰ اپنے والد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نے حضرت اُبیّ بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبیذ کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: پانی پیو، شہد پیو، ستّو پیو، اور دودھ پیو جس پر تم پلے بڑھے ہو۔ میں نے پھر سوال دہرایا تو فرمایا: تم شراب چاہتے ہو؟ تم شراب چاہتے ہو؟
