عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَائِذٍ الأَسَدِيِّ، قَالَ سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْعَصِيرِ، قَالَ اشْرَبْهُ حَتَّى يَغْلِيَ مَا لَمْ يَتَغَيَّرْ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Hisham bin 'A'idh Al-Asadi (may Allah be well pleased with him) said: "I asked Ibrahim (upon him be peace) about juice and he said: 'Drink it, unless it bubbles, so long as it doesn't change
اردو ترجمہ
ہشام بن عائذ اسدی فرماتے ہیں: میں نے ابراہیم سے رس (عصیر) کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: پیو جب تک کہ اُبلے نہیں اور جب تک اس میں تبدیلی نہ آئے۔
