عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ الْمُهَاجِرِ، قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَمَّا يُطْبَخُ مِنَ الْعَصِيرِ قَالَ مَا تَطْبُخُهُ حَتَّى يَذْهَبَ الثُّلُثَانِ وَيَبْقَى الثُّلُثُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Bushair bin Al-Muhajir (may Allah be well pleased with him) said: "I asked Al-Hasan about juice that has been cooked. He said: 'That which has been cooked until two-third of it has gone and one-third is left
اردو ترجمہ
بشیر بن المہاجر فرماتے ہیں: میں نے حسن سے رس (عصیر) پکانے کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: وہ جو اتنا پکایا جائے کہ دو تہائی ختم ہو جائے اور ایک تہائی باقی رہے۔
