عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ، يَقُولُ تَلَقَّتْ ثَقِيفٌ عُمَرَ بِشَرَابٍ فَدَعَا بِهِ فَلَمَّا قَرَّبَهُ إِلَى فِيهِ كَرِهَهُ فَدَعَا بِهِ فَكَسَرَهُ بِالْمَاءِ فَقَالَ هَكَذَا فَافْعَلُوا .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Yahya (upon him be peace) bin Sa'eed who heard Sa'eed bin Al-Musayyab say:"Thaqif welcomed 'Umar with a drink. He called for it, but when he brought it close to his mouth, he did not like it. He called for water to weaken it, and said: 'Do like this
اردو ترجمہ
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے سعید بن المسیب کو فرماتے سنا: ثقیف نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک مشروب سے استقبال کیا۔ انہوں نے اسے منگایا لیکن جب منہ کے قریب لائے تو اسے ناپسند فرمایا۔ پھر اس میں پانی ملایا اور فرمایا: ایسا ہی کرو، جب تمہارے مشروبات میں تیزی ہو تو پانی سے توڑ دو۔
