عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَامِرٍ، وَالنَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، وَوَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْحَكَمِ، يُحَدِّثُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُحَرِّمَ، - إِنْ كَانَ مُحَرِّمًا مَا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ - فَلْيُحَرِّمِ النَّبِيذَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said: "Whoever would like to regard as forbidden that which Allah and His Messenger [SAW] regard as forbidden, let him regard Nabidh as forbidden
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: جو اس چیز کو حرام سمجھنا چاہے جسے اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) نے حرام قرار دیا ہے تو وہ نبیذ کو حرام سمجھے۔
