عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ قُدَامَةَ الْعَامِرِيِّ، أَنَّ جَسْرَةَ بِنْتَ دَجَاجَةَ الْعَامِرِيَّةَ، حَدَّثَتْهُ قَالَتْ، سَمِعْتُ عَائِشَةَ، سَأَلَهَا أُنَاسٌ كُلُّهُمْ يَسْأَلُ عَنِ النَّبِيذِ، يَقُولُ نَنْبِذُ التَّمْرَ غُدْوَةً وَنَشْرَبُهُ عَشِيًّا وَنَنْبِذُهُ عَشِيًّا وَنَشْرَبُهُ غُدْوَةً . قَالَتْ لاَ أُحِلُّ مُسْكِرًا وَإِنْ كَانَ خُبْزًا وَإِنْ كَانَتْ مَاءً . قَالَتْهَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Qudamah Al-'Amiri (may Allah be well pleased with him) that Jasrah bint Dijajah Al-'Amiriyyah told him:"I heard Hadrat 'Aishah when some people asked her about Nabidh, saying we soak dates in the morning and drink it in the evening, or we soak them in the evening and drink them in the morning. She said: 'I do not permit any intoxicant even if it were bread or even if it were water.' She said that three times
اردو ترجمہ
قدامہ عامری فرماتے ہیں: جسرہ بنت دجاجہ عامریہ نے مجھ سے بیان کیا، فرماتی ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سنا، کچھ لوگوں نے ان سے نبیذ کے بارے میں پوچھا، کہتے تھے: ہم صبح کھجوریں بھگوتے ہیں اور شام کو پیتے ہیں، اور شام کو بھگوتے ہیں اور صبح پیتے ہیں۔ فرماتی ہیں: میں کسی نشہ آور چیز کو حلال نہیں سمجھتی چاہے وہ روٹی ہو اور چاہے وہ پانی ہو۔ یہ بات تین بار فرمائیں۔
