عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَنَفَرٍ، مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم قَالُوا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ شَرِبَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ شَرِبَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ شَرِبَ فَاقْتُلُوهُ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Hadrat Ibn 'Umar and a number of the Companions of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: 'Whoever drinks Khamr, whip him; then if he drinks (again), whip him; then if he drinks (again), whip him; then if he drinks (again), kill him
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کئی صحابہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شراب پیے اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر پیے تو کوڑے لگاؤ، پھر اگر پیے تو کوڑے لگاؤ، پھر اگر (چوتھی بار) پیے تو اسے قتل کر دو۔
