عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى، يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ الأَخْضَرِ وَالأَبْيَضِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ishaq (upon him be peace) Ash-Shaibani said: "I heard Ibn Abi Awfa say: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade Nabidh made in green and white earthenware jars
اردو ترجمہ
ابواسحاق شیبانی فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سبز اور سفید مٹی کے برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔
