عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade soaking (fruits) in earthenware jars
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مٹی کے برتن (جَرّ) میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔
