عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn Sirin (may Allah be well pleased with him) said: "Every intoxicant is unlawful
اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
