عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُرَيْشُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَاوَرْدِيُّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ، قَالَ أَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَنَهَى عَنِ التَّمْرِ وَالْبُسْرِ أَنْ يُنْبَذَا جَمِيعًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade dried dates and raisins, and he forbade dried dates and Al-Busr, if they are soaked together
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خشک کھجوروں اور منقّیٰ کی ملاوٹ سے منع فرمایا اور خشک کھجوروں اور کچی کھجوروں کو ایک ساتھ بھگونے سے منع فرمایا۔
