عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الْبَلَحِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ.
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Ibn Abi Laila, from one of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW], that:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade (mixtures of) Al-Balh and dried dates, and of raisins and dried dates
اردو ترجمہ
ابن ابی لیلیٰ سے روایت ہے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی سے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کچی کھجوروں اور خشک کھجوروں کی ملاوٹ سے اور منقّیٰ اور خشک کھجوروں کی ملاوٹ سے منع فرمایا۔
