عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنٍ، سَمِعْتُ هِلاَلَ بْنَ يِسَافٍ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَخْبِرِينِي بِدُعَاءٍ، كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَدْعُو بِهِ . قَالَتْ كَانَ يَقُولُ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Farwah bin Nawfal (may Allah be well pleased with him) said: "I said to Hadrat 'Aishah: 'Tell me of a supplication that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] used to say.' She said: 'He used to say: Allahumma, inni a'udhu bika min sharri ma 'amiltu wa min sharri ma lam a'mal ba'd (O Allah, I seek refuge in You from the evil of what I have done and from the evil of what I have not done)
اردو ترجمہ
حضرت فروہ بن نوفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے عرض کیا: مجھے کوئی ایسی دعا بتائیں جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے۔ فرماتی ہیں: آپ فرمایا کرتے تھے: "اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کیے ہوئے کاموں کے شر سے اور جو نہیں کیے ان کے شر سے"۔
