عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلاَلٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ الأَوْدِيِّ، قَالَ كَانَ سَعْدٌ يُعَلِّمُ بَنِيهِ هَؤُلاَءِ الْكَلِمَاتِ كَمَا يُعَلِّمُ الْمُعَلِّمُ الْغِلْمَانَ وَيَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَتَعَوَّذُ بِهِنَّ دُبُرَ الصَّلاَةِ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ " . فَحَدَّثْتُ بِهَا مُصْعَبًا فَصَدَّقَهُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Amr bin Maimun Al-Awdi (may Allah be well pleased with him) said: "Sa'd used to teach his children these words as a teacher teaches his students, and he said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] used to seek refuge by means of them at the end of every prayer: 'Allahumma inni a'udhu bika minal-bukhli, wa a'udhu bika minal-jubni, wa a'udhu bika an uradda ila ardhalil-'umuri, wa a'udhu bika min fitnatid-dunya, wa a'udhu bika min 'adhabil-qabr (O Allah, I seek refuge with You from miserliness, and I seek refuge in You from cowardice, and I seek refuge in You from reaching the age of senility, and I seek refuge in You from the trials of this world, and I seek refuge in You from the torment of the grave.) So I narrated that to Mus'ab and he said that he told the truth
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون اودی فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے بیٹوں کو یہ کلمات اس طرح سکھاتے تھے جیسے استاد لڑکوں کو سکھاتا ہے، اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے بعد ان کے ذریعے پناہ مانگا کرتے تھے: "اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ بدترین عمر کی طرف لوٹایا جاؤں، اور تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کے فتنے سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں عذاب قبر سے"۔ تو میں نے یہ بات مصعب کو بتائی تو انہوں نے تصدیق کی۔
