عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ، قَالَ حَدَّثَنِي بِلاَلُ بْنُ يَحْيَى، أَنَّ شُتَيْرَ بْنَ شَكَلٍ، أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِيهِ، شَكَلِ بْنِ حُمَيْدٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ عَلِّمْنِي تَعَوُّذًا أَتَعَوَّذُ بِهِ فَأَخَذَ بِيَدِي ثُمَّ قَالَ " قُلْ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَشَرِّ بَصَرِي وَشَرِّ لِسَانِي وَشَرِّ قَلْبِي وَشَرِّ مَنِيِّي " . قَالَ حَتَّى حَفِظْتُهَا قَالَ سَعْدٌ وَالْمَنِيُّ مَاؤُهُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Shakal bin Humaid (may Allah be well pleased with him) said: "I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] and submitted: 'O the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah, teach me words by means of which I may seek refuge with Allah.' He took me by the hand and said: 'Say: A'udhu bika min sharri sam'i, wa sharri basari, wa sharri lisani, wa sharri qalbi, wa sharri mani (I seek refuge with You from the evil of my hearing, the evil of my seeing, the evil of my tongue, the evil of my heart, and the evil of my sperm)
اردو ترجمہ
حضرت شکل بن حمید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے نبی! مجھے کوئی ایسی پناہ سکھائیے جس سے میں پناہ مانگوں۔ آپ نے میرا ہاتھ پکڑا اور ارشاد فرمایا: "کہو: میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے کان کے شر سے، اپنی آنکھ کے شر سے، اپنی زبان کے شر سے، اپنے دل کے شر سے، اور اپنی شرمگاہ کے شر سے"۔ (راوی) فرماتے ہیں: یہاں تک کہ میں نے یاد کر لی۔ سعد فرماتے ہیں: منی سے مراد اس کا پانی (یعنی شرمگاہ) ہے۔
