عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ عَصَمَنِي اللَّهُ بِشَىْءٍ سَمِعْتُهُ مِنْ، رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَمَّا هَلَكَ كِسْرَى قَالَ " مَنِ اسْتَخْلَفُوا ". قَالُوا بِنْتَهُ. قَالَ " لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمُ امْرَأَةً ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) said: "Allah protected me with something that I heard from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]. When Chosroes died, he said: 'Whom have they appointed as his successor?' They said: 'His daughter.' He said: 'No people will ever prosper who entrust their leadership to a woman
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک ایسی بات سے بچایا جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی تھی۔ جب کسریٰ ہلاک ہوا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: انہوں نے کسے جانشین بنایا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا: اس کی بیٹی کو۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ قوم ہرگز کامیاب نہیں ہوگی جنہوں نے اپنا معاملہ کسی عورت کے سپرد کر دیا۔
