عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنْ مَخِيلَةٍ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَنْظُرْ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Muharib (may Allah be well pleased with him) said: "I heard Hadrat Ibn 'Umar narrating that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: 'Whoever drags his garment out of vanity, Allah, the Mighty and Sublime, will not look at him on the Day of Resurrection
اردو ترجمہ
حضرت محارب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو یہ بیان کرتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اپنا کپڑا غرور سے گھسیٹے، اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کی طرف نظرِ رحمت نہیں فرمائے گا۔
