عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، - وَهُوَ ابْنُ أَبِي إِسْحَاقَ - قَالَ قَالَ سَالِمٌ مَا الإِسْتَبْرَقُ قُلْتُ مَا غَلُظَ مِنَ الدِّيبَاجِ وَخَشُنَ مِنْهُ . قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ رَأَى عُمَرُ مَعَ رَجُلٍ حُلَّةَ سُنْدُسٍ فَأَتَى بِهَا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " اشْتَرِ هَذِهِ " . وَسَاقَ الْحَدِيثَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) - bin Ishaq - said: "Salim said: 'What is Al-Istabraq?' I said: 'A thick type of Ad-Dibaj, and a coarse type of it.' He said: 'I heard Hadrat 'Abdullah (bin 'Umar) say: "Umar saw a Hullah of Sundus with a man, and he brought it to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] and said: 'Buy this'" and he quoted the Hadith
اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی اسحاق فرماتے ہیں: سالم نے پوچھا: استبرق کیا ہے؟ میں نے کہا: دیباج کی ایک موٹی اور کھردری قسم۔ انہوں نے کہا: میں نے عبد اللہ (بن عمر) سے سنا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کے پاس سندس کا حلّہ دیکھا اور اسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے آئے اور عرض کیا: اسے خرید لیں۔ پھر انہوں نے (سابقہ) حدیث بیان کی۔
