عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ وَجَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي بَطْنَ كَفِّهِ فَاتَّخَذَ النَّاسُ الْخَوَاتِيمَ فَأَلْقَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " لاَ أَلْبَسُهُ أَبَدًا " . ثُمَّ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ فَأَدْخَلَهُ فِي يَدِهِ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ أَبِي بَكْرٍ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ عُمَرَ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ عُثْمَانَ حَتَّى هَلَكَ فِي بِئْرِ أَرِيسٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] put on a ring of gold and he used to wear its stone (Fass) next to his palm. Then the people started to wear rings too. Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] threw it away and said: "I will never wear it again." Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] took a ring of silver, and wore it on his hand. Then it was on the hand of Hadrat Abu Bakr, then on the hand of 'Umar, then on the hand of Hadrat 'Uthman, until it was lost in the well of Aris
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی پہنی اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔ پھر لوگوں نے بھی انگوٹھیاں پہننا شروع کیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پھینک دیا اور فرمایا: میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا۔ پھر آپ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اسے پہنا۔ پھر وہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں رہی، پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں، پھر حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں، یہاں تک کہ بئر اریس میں گر گئی۔
