عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا، يَقُولُ نَهَانِي نَبِيُّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْخَاتَمِ فِي السَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Burdah (may Allah be well pleased with him) said: "I heard 'Ali say: 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah [SAW] forbade me to wear a ring on the forefinger and middle finger
اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو فرماتے سنا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس اور اس انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا، یعنی درمیانی اور شہادت کی انگلی میں۔
