عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْبِسْطَامِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِ خَاتَمِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي إِصْبَعِهِ الْيُسْرَى .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) said: "It is as if I can see the whiteness of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)'s ring on his left finger
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: گویا میں ابھی بھی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی کی سفیدی آپ کے بائیں ہاتھ کی چھنگلیا (چھوٹی انگلی) میں دیکھ رہا ہوں۔
