عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَلْبَسُ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ وَيُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ . وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] used to wear Sibtiyyah sandals and dye his beard yellow with Wars and saffron." And Hadrat Ibn 'Umar used to do that
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سبتیہ (چمڑے) کے جوتے پہنا کرتے تھے اور اپنی داڑھی مبارک زرد رنگ کرتے تھے ورس اور زعفران سے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی ایسا کرتے تھے۔
