عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، أَنَّ أَبَا النَّجِيبِ، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ رَجُلاً قَدِمَ مِنْ نَجْرَانَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَعَلَيْهِ خَاتَمٌ مِنْ ذَهَبٍ فَأَعْرَضَ عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَقَالَ " إِنَّكَ جِئْتَنِي وَفِي يَدِكَ جَمْرَةٌ مِنْ نَارٍ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'eed Al-Khudri narrated that A man came from Najran to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW]. He was wearing a gold ring, and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] turned away from him, and said: "You have come to me with a coal of fire on your hand
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نجران سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا، اس نے سونے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منہ پھیر لیا اور اسے کچھ نہیں فرمایا۔ وہ واپس چلا گیا اور اپنے ساتھیوں کو بتایا۔ پھر وہ لوہے کی انگوٹھی بنا کر آیا۔ آپ نے فرمایا: یہ اور بھی بری ہے، یہ اہل جہنم کا زیور ہے۔ پھر وہ واپس گیا اور چاندی کی انگوٹھی بنا کر آیا اور آپ نے اس پر خاموشی اختیار فرمائی۔
