عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَمْرٍو، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ يَعْلَى، نَحْوَهُ . خَالَفَهُ سُفْيَانُ رَوَاهُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ يَعْلَى، .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat from Ibn 'Amr that a similar report was narrated from Ibn 'Amr, from a man, from Ya'la
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمرو سے اسی طرح کی روایت مروی ہے، ایک شخص سے وہ حضرت یعلیٰ سے۔ سفیان نے اس کی مخالفت کی ہے اور عطاء بن سائب سے، وہ عبد اللہ بن حفص سے، وہ یعلیٰ سے روایت کرتے ہیں۔
