عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَفْصِ بْنَ عَمْرٍو، وَقَالَ، عَلَى إِثْرِهِ يُحَدِّثُ عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ، أَنَّهُ مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ مُتَخَلِّقٌ فَقَالَ لَهُ " هَلْ لَكَ امْرَأَةٌ " . قُلْتُ لاَ . قَالَ " فَاغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لاَ تَعُدْ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ya'la bin Murrah (may Allah be well pleased with him) that:He passed by the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] wearing Khaluq. He said to him: "Do you have a wife?" I said: "No." He said: "Wash it off, then wash it off, then do not put it on again
اردو ترجمہ
حضرت یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرے اور انہوں نے خلوق لگایا ہوا تھا۔ آپ نے ان سے فرمایا: کیا تمہاری بیوی ہے؟ میں نے عرض کیا: نہیں۔ فرمایا: اسے دھو ڈالو، پھر دھو ڈالو اور پھر دوبارہ نہ لگانا۔
