عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَصْبُغُ ثِيَابَهُ بِالزَّعْفَرَانِ فَقِيلَ لَهُ فَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَصْبُغُ .
انگریزی ترجمہ
Abdullah bin Zaid narrated from his father that:Hadrat Ibn 'Umar used to dye his garments with saffron. He was asked about that and he said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] used to dye his clothes (with it)
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن زید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنے کپڑے زعفران سے رنگا کرتے تھے۔ ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (اپنے کپڑے) رنگا کرتے تھے۔
