عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عَيَّاشُ بْنُ عَبَّاسٍ الْقِتْبَانِيُّ، عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ الْحِمْيَرِيِّ، أَنَّهُ كَانَ هُوَ وَصَاحِبٌ لَهُ يَلْزَمَانِ أَبَا رَيْحَانَةَ يَتَعَلَّمَانِ مِنْهُ خَيْرًا قَالَ فَحَضَرَ صَاحِبِي يَوْمًا فَأَخْبَرَنِي صَاحِبِي أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا رَيْحَانَةَ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَرَّمَ الْوَشْرَ وَالْوَشْمَ وَالنَّتْفَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Al-Husain Al-Himyari that (may Allah be well pleased with him) :He and a companion of his used to stay with Abu Raihanah to learn good things from him. He said: "One day my companion came and told me that he heard Abu Raihanah say: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade filing (the teeth), tattoos, and plucking hairs
اردو ترجمہ
حضرت ابو الحصین حمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اور ان کا ایک ساتھی حضرت ابو ریحانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رہتے تھے تاکہ ان سے بھلائی سیکھیں۔ فرماتے ہیں: ایک دن میرا ساتھی حاضر ہوا اور اس نے مجھے بتایا کہ اس نے حضرت ابو ریحانہ کو یہ فرماتے سنا ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دانت گھسنا، گودنا اور بال نوچنا حرام قرار دیا۔
