عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَرَأَيْتُهُ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَهُ بِالصُّفْرَةِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Rimthah (may Allah be well pleased with him) said: "I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] and I saw that he had dyed his beard with yellow dye
اردو ترجمہ
حضرت ابو رمثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے دیکھا کہ آپ نے اپنی داڑھی مبارک پر زرد رنگ لگایا ہوا تھا۔
