عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ حَدَّثَنَا سَلاَّمُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، قَالَ سَمِعْتُ مَعْمَرًا، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَسَمَ قَسْمًا فَأَعْطَى نَاسًا وَمَنَعَ آخَرِينَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعْطَيْتَ فُلاَنًا وَمَنَعْتَ فُلاَنًا وَهُوَ مُؤْمِنٌ . قَالَ " لاَ تَقُلْ مُؤْمِنٌ وَقُلْ مُسْلِمٌ " . قَالَ ابْنُ شِهَابٍ { قَالَتِ الأَعْرَابُ آمَنَّا } .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with him) that :The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] distributed (some spoils of war) and gave to some people but withheld from others. I submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), you gave to so-and-so and so-and-so, and you withheld from so-and-so, who is a beliver." He said: "Do not say 'a believer,' say 'a Muslim.'" Ibn Shihab (one of the narrators) said: The Bedouins say: "We believe
اردو ترجمہ
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (مالِ غنیمت) تقسیم فرمایا تو کچھ لوگوں کو دیا اور کچھ کو نہیں دیا۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے فلاں کو دیا اور فلاں کو نہیں دیا حالانکہ وہ مؤمن ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مؤمن مت کہو بلکہ مسلمان کہو۔ ابن شہاب نے کہا: (اسی مضمون کی آیت ہے) «قَالَتِ الأَعْرَابُ آمَنَّا» (بادیہ نشینوں نے کہا ہم ایمان لائے)۔
