عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ قَالَ كُنْتُ فِي سَبْىِ قُرَيْظَةَ وَكَانَ يُنْظَرُ فَمَنْ خَرَجَ شِعْرَتُهُ قُتِلَ وَمَنْ لَمْ تَخْرُجِ اسْتُحْيِيَ وَلَمْ يُقْتَلْ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Atiyyah (may Allah be well pleased with him) said:'I was among the prisoners of Quraizah; we were examined, and whoever had grown (pubic) hair was killed, and whoever had not grown hair, he was allowed to live and was not killed
اردو ترجمہ
حضرت عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں بنو قریظہ کے قیدیوں میں تھا۔ ہمارا معائنہ کیا جاتا تھا، جس کے بال (زیر ناف) اگ آئے تھے اسے قتل کر دیا جاتا تھا اور جس کے نہیں اگے تھے اسے زندہ چھوڑ دیا جاتا تھا۔
