عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَرَّ الرَّمْضَاءِ فَلَمْ يُشْكِنَا . قِيلَ لأَبِي إِسْحَاقَ فِي تَعْجِيلِهَا قَالَ نَعَمْ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Khabbab (may Allah be well pleased with him) said: "We complained to the Messenger of Alalh (blessings and peace of Allah be upon him) about how hot the sand was, but he did not respond to our complaint." It was said to Abu Ishaq (upon him be peace) (one of the narrators): "Did they complain regarding his praying it early?" He said: "Yes
اردو ترجمہ
حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ( تیز دھوپ سے ) زمین جلنے کی شکایت کی، تو آپ نے ہماری شکایت کا ازالہ نہیں کیا ۱؎، راوی ابواسحاق سے پوچھا گیا: ( یہ شکایت ) اسے جلدی پڑھنے کے سلسلہ میں تھی؟ انہوں نے کہا ہاں، ( اسی سلسلہ میں تھی ) ۔
