عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ، تَقُولُ يُقْطَعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا . قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ هَذَا الصَّوَابُ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Amr (may Allah be well pleased with him)ah that she heard Hadrat 'Aishah say:"The hand of the thief is to be cut off for one-quarter of a Dinar or more." (Sahih) Abu 'Abdur-Rahman (An-Nasai) said: This is the correct version of the narration of Yahya (upon him be peace)
اردو ترجمہ
حضرت عمرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو فرماتے سنا: چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔ ابو عبدالرحمٰن (نسائی) فرماتے ہیں: یحییٰ کی حدیث میں یہی درست ہے۔
