عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الأَصَابِعُ سَوَاءٌ عَشْرًا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) Al-Asha'ari that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah said: "Fingers are the same, (the Diyah is) ten (camel)
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انگلیاں برابر ہیں، (ہر ایک کی دیت) دس (اونٹ) ہے۔
