عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبْجَرَ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مَعَ أَبِي فَقَالَ " مَنْ هَذَا مَعَكَ " . قَالَ ابْنِي أَشْهَدُ بِهِ . قَالَ " أَمَا إِنَّكَ لاَ تَجْنِي عَلَيْهِ وَلاَ يَجْنِي عَلَيْكَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Rimthah (may Allah be well pleased with him) said; "I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with my father and he said:'Who is this with you?' He said:' my son, I bear witness (that he is my son). He said: 'You cannot be affected by his sin or he by yours
اردو ترجمہ
حضرت ابو رمثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ نے پوچھا: تمہارے ساتھ یہ کون ہے؟ انہوں نے عرض کیا: میرا بیٹا ہے، میں اس کی گواہی دیتا ہوں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: سنو! نہ اس کا جُرم تمہیں لگے گا اور نہ تمہارا جُرم اسے لگے گا۔
