عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ مُعَاذِ بْنِ هَانِئٍ، قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَتَلَ رَجُلٌ رَجُلاً عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَجَعَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم دِيَتَهُ اثْنَىْ عَشَرَ أَلْفًا وَذَكَرَ قَوْلَهُ إِلاَّ أَنْ أَغْنَاهُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مِنْ فَضْلِهِ فِي أَخْذِهِمُ الدِّيَةَ . وَاللَّفْظُ لأَبِي دَاوُدَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) said: "A man killed another man during the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) set the Diyah at twelve thousand. And he mentioned His saying: And they could not find any cause to do so except that Allah and His Messenger had enriched them of His Bounty. concerning them taking the Dyah." (Hasan) This is the wording of Abu Dawud
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک شخص نے دوسرے شخص کو قتل کیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی دیت بارہ ہزار (درہم) مقرر فرمائی۔ اور آپ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا ذکر فرمایا: مگر اللہ اور اس کے رسول نے انہیں اپنے فضل سے غنی کر دیا، یعنی ان کے دیت لینے کے بارے میں۔ یہ الفاظ ابو داؤد کے ہیں۔
