عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ غُلاَمًا، لأُنَاسٍ فُقَرَاءَ قَطَعَ أُذُنَ غُلاَمٍ لأُنَاسٍ أَغْنِيَاءَ فَأَتَوُا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ يَجْعَلْ لَهُمْ شَيْئًا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Imran (may Allah be well pleased with him) bin Hussain that:a slave belonging to some poor people cut off the ear of a slave belonging to some rich people. They came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) but he did not give them anything
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فقیر لوگوں کے ایک غلام نے امیر لوگوں کے ایک غلام کا کان کاٹ دیا۔ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے لیکن آپ نے ان کے لیے کوئی (تاوان) مقرر نہیں فرمایا۔
