عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، حَدَّثَنَا أَبُو يُونُسَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، أَنَّ عَلْقَمَةَ بْنَ وَائِلٍ، حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ قَالَ إِنِّي لَقَاعِدٌ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذْ جَاءَ رَجُلٌ يَقُودُ آخَرَ نَحْوَهُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Simak bin Harb that 'Alqamah bin Wa'il told him that his father (may Allah be well pleased with him) said: "I was sitting with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) when a man came leading another" (and he narrated) a similar report
اردو ترجمہ
حضرت سماک بن حرب سے روایت ہے کہ حضرت علقمہ بن وائل نے ان سے بیان کیا کہ ان کے والد (حضرت وائل) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ایک شخص دوسرے کو کھینچتا ہوا لایا، پھر اسی طرح کی حدیث بیان کی۔
