عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ الْحَبَطِيُّ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ . قَالَ يَحْيَى وَهُوَ أَحْسَنُ مِنْهُ .
انگریزی ترجمہ
A similar report was narrated from 'Alqamah bin Wa'il from his father, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Yahya (upon him be peace) (one of the narrators) said: "He is better than him
اردو ترجمہ
حضرت علقمہ بن وائل اپنے والد سے اسی طرح کی حدیث نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ یحییٰ نے کہا: وہ (یہ راوی) اس (پہلے راوی) سے بہتر ہے۔
