عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ، قَالَ كَانَتِ الْقَسَامَةُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ ثُمَّ أَقَرَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الأَنْصَارِيِّ الَّذِي وُجِدَ مَقْتُولاً فِي جُبِّ الْيَهُودِ فَقَالَتِ الأَنْصَارُ الْيَهُودُ قَتَلُوا صَاحِبَنَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn Al-Musayyab (may Allah be well pleased with him) said: "Qasamah existed during the Jahiliyyah, then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) confirmed it in the case of an Ansari who was found slain in the dry well of the jews, and Ansar said: "The Jews kill our companion
اردو ترجمہ
حضرت ابن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قسامت زمانۂ جاہلیت میں تھی، پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اس انصاری کے معاملے میں برقرار رکھا جو یہودیوں کے کنویں میں مقتول پایا گیا تھا۔ انصار نے کہا: یہودیوں نے ہمارے ساتھی کو قتل کیا ہے۔
