عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُخَابَرَةِ وَعَنِ الثُّنْيَا إِلاَّ أَنْ تُعْلَمَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade Muhaqalah, Muzahanah, Mukhabarah and selling with an exception unless it is defined
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے محاقلہ، مزابنہ، مخابرہ سے، اور ثُنیا (استثنا والی بیع) سے منع فرمایا مگر یہ کہ وہ معلوم ہو۔
