عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ النَّاسَ يُضْرَبُونَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا اشْتَرَوُا الطَّعَامَ جُزَافًا أَنْ يَبِيعُوهُ حَتَّى يُئْوُوهُ إِلَى رِحَالِهِمْ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Salim that his father (may Allah be well pleased with him) said: "I saw people being beaten (in punishment) at the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) for buying food unmeasured and selling it before bringing it to their own camp
اردو ترجمہ
حضرت سالم اپنے والد (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کرتے ہیں: میں نے لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مارے جاتے دیکھا جب وہ بغیر ناپے غلّہ خرید کر اسے اپنے ٹھکانے تک لے جانے سے پہلے بیچ دیتے تھے۔
