عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَأْخُذَ، الدَّنَانِيرَ مِنَ الدَّرَاهِمِ وَالدَّرَاهِمَ مِنَ الدَّنَانِيرِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Saeed bin Jubair (may Allah be well pleased with him) that:he did not like to exchange Dinars for Dirhams or Dirhams for Dinars
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ وہ دینار کو درہم کے بدلے اور درہم کو دینار کے بدلے لینا ناپسند کرتے تھے۔
