عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ قُلْتُ لاِبْنِ عَبَّاسٍ أَرَأَيْتَ هَذَا الَّذِي تَقُولُ أَشَيْئًا وَجَدْتَهُ فِي كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَوْ شَيْئًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ مَا وَجَدْتُهُ فِي كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَلاَ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَلَكِنْ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَخْبَرَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّمَا الرِّبَا فِي النَّسِيئَةِ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Abu Salih (upon him be peace) heard Abu Saeed Al-Khudri say:"I said to Hadrat Ibn Abbas: 'Do you think that what you are saying is something that you found in the Book of Allah, or something that you heard from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?' He said: 'I did not find it in the Book of Allah, nor did I hear it from the messenger of Allah, rather Hadrat Usamah bin Zaid told me that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Riba is only in credit
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا: تم جو بات کہتے ہو، کیا یہ تمہیں کتاب اللہ عزوجل میں ملی ہے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے؟ انہوں نے فرمایا: نہ مجھے یہ کتاب اللہ عزوجل میں ملی ہے اور نہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے۔ لیکن اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے مجھے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سود صرف ادھار (نسیہ) میں ہے۔
