عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنْ سَعْدٍ، قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ التَّمْرِ بِالرُّطَبِ فَقَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ " أَيَنْقُصُ الرُّطَبُ إِذَا يَبِسَ " . قَالُوا نَعَمْ . فَنَهَى عَنْهُ .
انگریزی ترجمہ
it was narrated that Sa'd said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about (buying) fresh dates with dried dates, and he said to those who were around him: 'Will fresh dates decrease (in weight or volume) when they dry out?" they said Yes,' so he forbade that
اردو ترجمہ
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے تازہ کھجوروں کو خشک کھجوروں کے بدلے (بیچنے) کے بارے میں پوچھا گیا۔ آپ نے اپنے ارد گرد والوں سے ارشاد فرمایا: کیا تازہ کھجوریں سوکھنے پر کم ہو جاتی ہیں؟ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں۔ تو آپ نے اس سے منع فرمایا۔
