عربی (اصل)
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ حَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا بِالتَّمْرِ وَالرُّطَبِ .
انگریزی ترجمہ
Kharijah bin Zaid bin Thabit narrated from his father that:the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) granted a concession regarding 'Araya sales regarding dried dates and fresh dates
اردو ترجمہ
حضرت خارجہ بن زید بن ثابت اپنے والد (حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا میں خشک کھجوروں اور تازہ کھجوروں کے بدلے (بیع کی) رخصت دی۔
